Skip to playerSkip to main content
#ptijalsa #supremecourt #aliamingandapur
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:16ناظرین سابق وزیر آدم عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ آ گیا ہے پہل گام واقعے پر
00:21اور جیسے ہی ان کا سٹیٹمنٹ آیا اس کے بعد پھر ان کا سٹیٹمنٹ ہی ہے ہر جگہ پہ سوشل میڈیا پہ
00:26ہر جگہ پہ ان کا سٹیٹمنٹ چھا گیا ہے بہت سارے لوگوں نے اس کو ری ٹویٹ کیا ہے
00:31پوری دنیا اس سٹیٹمنٹ کو دیکھ رہی ہے بلکہ عالمی صدح پہ عمران خان کے سٹیٹمنٹ کے
00:36اوپر خبریں چلی ہیں اب تک لگ بگ ایک اشاریہ چھے ملین اس کے ویوز ہیں اور
00:44تیس ہزار سے زائد لائکس ہیں انیس ہزار مرتبہ یہ ری ٹویٹ ہوا ہے اور اس
00:49سٹیٹمنٹ کے اوپر کوئی ساڑھے تین ہزار یہ اب تک کہ میں آپ کو بات بتا رہا ہوں
00:53یہ رات کا سارا ٹائم ہے جب دن چڑے گا تو صورتحال اور بدل جائے گی
00:58تو ساڑھے تین ہزار اس میں جو ہے وہ لوگوں نے کمنٹ کیے ہیں اور زیادہ در
01:03کمنٹ جو ہے وہ پوزیٹیو ہیں تو نہ صرف عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ جو پہل
01:08گام واقعے کے بعد انڈیا کو جواب دینے کے لیے آیا نہ صرف پورے ملک میں بلکہ
01:13عالمی افق کے اوپر بھی چھا گیا ہے بیرل اقوامی ہیڈ لائن بنا ہے یعنی نوازشریف
01:18صاحب سے تو اس طرح کا کوئی کام ہوئی نہیں پاتا وہ کری نہیں پاتے میرے
01:21خیال میں نوازشریف صاحب سے جو ہے نا وہ شیر کا انتخابی نشان لے کرنا
01:25انہیں بلی کا انتخابی نشان دے دینا چاہیے وجہ یہ ہے کہ اگر وہ پاکستان
01:30کے لیے نہیں بول سکتے یا پاکستان کا جو افضلی دشمن ہے وہ پاکستان کو اس
01:34وقت للکار رہا ہے وہ پاکستان کو اس وقت للکارے مار رہا ہے وہ اس وقت
01:39پاکستان کو دھمکا رہا ہے اگر اس وقت بھی نواز شریف نے نہیں
01:43بولنا تو پتہ نہیں کب بولنا ہے ابھی آپ پاکستان تحریک
01:46انصاف کے خلاف کہہ دیں تو ایک منٹ کے لیے پریس کانفرنس
01:49کرنے کے لیے ان کے موہ سے جھاگ نکلنا شروع ہو جائے گی یہ
01:51سارے کے سارے آ جائیں گے میں انفرمیشن منسٹر نے ایک
01:54سٹیٹمنٹ دیا ہے وہ پڑھ رہا تھا سن رہا تھا سٹیٹمنٹ تو اس
01:57پہ وہ اڑک اڑک کے رکڑک کے بول رہے تھے جب لیکن پی ٹی
02:01اے کی خلاف بولتے ہیں تو بڑے فلو کے اندر بولتے ہیں حیرت
02:04ہوتی ہے مجھے ویسے ان لوگوں پہ عمران خان صاحب نے کیا کہا
02:06پہلے وہ آپ سن لیں تھا کہ آپ کو آئیڈیا ہو جائے کہ آج بھی
02:09عمران خان کا محقف کیا ہے انڈیا کو نریندر مودی کو اور ان کی
02:14آئیڈیالوجی کو لے کر سب سے پہلے تو انہوں نے عمران خان صاحب
02:17دہشتگردی کی مضمت کی ہے کہ پہلگام واقعے میں انسانی جانوں
02:21کا زیاد انتہائی پریشان کن اور علمناک ہے میں متاثرین اور ان کے
02:27اہل خانہ سے اپنی گہری تازیت کا اظہار کرتا ہوں پھر انہوں نے
02:31کہا کہ جب فال فلیگ پلواما آپریشن کا واقعہ ہوا تو ہم نے
02:35بھارت کو ہر طرح کے تعاون کی پیشکش کی تھی لیکن بھارت کوئی
02:39ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا جیسا کہ میں نے دوزر انیس میں
02:44پیشن کوئی کی تھی پہلگام کے واقعے کے بعد دوبارہ وہی
02:48ہو رہا ہے یعنی عمران خان صاحب نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ
02:50پھر یہی کریں گے یہ فالس فلیگ آپریشن کریں گے یا کوئی بھی
02:53کریں گے پاکستان پر الزام ڈالیں گے انہوں نے کہا دوبارہ سے
02:57وہی ہو رہا ہے مودی سرکار خود شناسائی اور تحقیقات کے
03:01بجائے الزام ایک بار پھر پاکستان پر ڈال رہی ہے اب یہ ڈیڑھ عرب
03:07عرب عبادی کا ملک ہے بھارت ڈیڑھ عرب عبادی کا ملک ہونے کے
03:12ناتے اندوستان کو پہلے سے ہی نیوکلئر فلیش پوائنٹ کے نام
03:17سے مشہور خطے کے ساتھ گڑ بڑ کرنے کی بجائے ذمہ داری سے کام
03:21کرنے کی ضرورت ہے یہ عمران خان صاحب یہ سمجھا رہے ہیں ایکچولی
03:24ان کا اگریزی میں ٹویٹ تھا میں نے آپ کے لیے اس کو ٹرانسلیٹ کیا
03:27اردو میں وہ یہ بتا رہے ہیں کہ پوری دنیا میں یہ بات مشہور ہے
03:31کہ ایک نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے اس دنیا میں جہاں خدا نہ
03:35خانتہ ایک ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے اور وہ یہ خطہ ہے پاکستان اور
03:40انڈیا کا اور اس کے اثرات پوری دنیا میں پڑ سکتے ہیں اگر ایٹمی
03:44جنگ ہوتی ہے تو تو نیوکلئر فلیش پوائنٹ اس کو کہتے ہیں تو یہ
03:48بجائے گڑ بڑ کرنے کے ذمہ داری سے کام کرنے کی ضرورت ہے بھارت
03:54کو امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے پاکستان کے
03:59بعد کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام
04:03صلاحیتیں موجود ہیں جیتا کہ میری حکومت نے پوری قوم کی حمایت
04:07سے دو ہزار انیس میں کیا تھا میں نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خود
04:11ارادیت کی اہمیت پر زور دیا ہے جس کی زمانت اقوام متحدہ کی
04:16قراردادوں میں دی گئی ہے میں اس حقیقت کو بھی اجاگر کرتا رہا
04:19ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے قیادت میں ہندوستان نہ صرف خطے
04:25کے لیے بلکہ اس سے بھی آگے ایک سنگین خطرہ ہے آرٹیکل
04:30تین سو ستر کی غیر قانونی منسوخی کے بعد کشمیر میں بھارتی جبر میں
04:35شدت نے کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید ہوا دی ہے افسوس
04:41کی بات ہے کہ جالی فارم پوٹی سیون کے نتائج کے ذریعے مسلک کی
04:45گئی ایک ناجائز حکومت نے قوم کو تقسیم کر دیا ہے اور پھر بھی ستم
04:51ذریفی یہ ہے کہ نرندر مودی کی جارہیت نے پاکستانی عوام کو
04:55بھارتی دشمنی کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے جبکہ ہم اس
05:01جالی حکومت کو مسترد کرتے ہیں دیکھیں اب کتنا فرق ہے فیصل
05:04چودری صاحب نے جو سٹیٹمنٹ بولا وہ اس طرح سے تھا کہ جو قوم
05:08فارم پوٹی سیون پر تقسیم ہوئی آج نرندر مودی نے اس کو اکٹھا
05:10کر دیا یعنی اس کے اندر بہت عجیب طریقے سے وہ سٹیٹمنٹ بتایا
05:15گیا تھا بتانے سے جو ہے پورا مفہوم بدل جاتا ہے یہاں
05:18عمران صاحب نے کہا کیا کہ افسوس کی بات ہے کہ جالی فارم
05:22فورٹی سیون کے نتائج کے ذریعے مسلط کی گئی ایک ناجائز حکومت
05:26نے قوم کو تقسیم کر دیا اور پھر بھی ستم ذریفی یہ ہے کہ
05:30نرندر مودی کی جارہیت نے پاکستانی عوام کو بھارتی دشمنی کے
05:34خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے جبکہ ہم اس جالی حکومت
05:38کو مسترد کرتے ہیں ہم ایک پاکستانی قوم کے طور پر
05:41مضبوطی سے کھڑے ہیں اور مودی کی جنگ کو ہوا دینے اور علاقائی
05:45امن کو خطرے میں ڈالنے والے اس کے خطرناک عظائم کی شدید
05:49مضمت کرتے ہیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ بیرونی دشمن کے
05:52خلاف جنگ جیتنے کے لیے سب سے پہلے قوم کو متحد ہونا ہوگا
05:56یہ وہ بات ہے جو میں نے پچھلے وی لاغ میں کہی تھی جب عمران خان
06:00سٹیٹمنٹ بھی نہیں آیا تھا کہ قوم کو متحد ہونا ہوگا اس
06:04وقت اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام کاروائیوں کو رکا جائے جو
06:10قوم کو مزید پولڈائز کر رہی ہیں یہ عمران خان صاحب نے
06:14ضرور کہنا تھا میں نے اسے کہا تھا نا کہ جب آپ کاروائیاں
06:17کر رہے ہیں قوم کو تقسیم کرنے کی خود سے تو پھر آپ کیسے
06:19کہہ سکتے ہیں کہ قوم کو متحد کیا جائے تو اگر قوم کو
06:22متحد کرنا ہے تو پھر جو پولڈائز کرنے کے لیے یا قوم کو
06:25تقسیم کرنے کے لیے جو کاروائیاں اسٹیبلشمنٹ کر رہی ہیں
06:28ان کاروائیوں کو روک دے دیکھیں نا اگر اسٹیبلشمنٹ تھوڑی سی
06:31بھی پاکستان کی خیر خواہ ہے تو یہ گاندہ جو مار رہی ہے
06:34پاکستان کے اندر یہ مارنا بند کر دے ظلم جبر اور فستائیت
06:37کو اور سیاسی اتکنڈوں کو اور ان کاروائیوں کو روک دے جو
06:41کاروائیاں وہ کر رہی ہے پاکستان میں تو اسٹیبلشمنٹ کو یہ
06:44سارا کچھ روک دینا چاہیے جس سے پولڈائزیشن بڑھ رہی ہے
06:47اس نازک وقت میں سیاسی شکار پر ریاست کی ضرورت سے زیادہ
06:52توجہ اندرونی تقسیم کو گہرا کر رہی ہے یہ جو پولٹیکل ہنٹنگ
06:56ہو رہی ہے نا لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور جو ایجنسیاں
07:01سیاست میں کردار ادا کر رہی ہیں اس کے اوپر جو بہت زیادہ
07:04توجہ دی جاری ہے نا اس سے پاکستان کے اندر اندرونی طور پر
07:07ایک تقسیم پیدا ہو رہی ہے اور بیرونی قوت کا یا بیرونی
07:11خطرات کا مقابلہ کرنے کی جو قوم کی صلاحیت ہے وہ اس کو
07:15نقصان پہنچ رہا ہے یعنی اگر آپ نے پوری قوم کو اکٹھا کرنا
07:18ہے تو پھر کم سے کم یہ کاروئیاں اور یہ جو ایجنسیاں کاروئیاں
07:22ڈال رہی ہیں پاکستان میں کاروئیاں ڈالنا بند کریں پھر عمران
07:25خان صاحب نے نواز شریف اور زرداری صاحب کو بھی مخاطب کیا
07:28انہوں نے کہا یہ نواز شریف اور عاصر زرداری جیسی خود
07:31ساختہ شخصیات سے کسی مضبوط موقع کی توقع رکھنا بےہودہ ہے
07:36وہ بھارت کے خلاف کبھی نہیں بولیں گے کیونکہ ان کی غیر
07:40قرونی دولت اور کاروباری مفادات بیرون ملک میں ہیں وہ بیرونی
07:44سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور ان مالی مفادات کے تحفظ
07:48کے لیے وہ پاکستان پر غیر ملکی جارہیت اور بے بنیاد
07:52الزامات کے سامنے خاموش رہتے ہیں ان کا خوف بہت سادی سی
07:56بات ہے یہ کیوں خوف زدہ ہے کہ اگر وہ سچ بولنے کی حمد کرے
08:00گے تو بھارت ان کے خلاف لابنگ کرے گا اور ان کے جو آف شور
08:03اساسے ہیں ان کو منجمت کروا دے گا یہ ہے جناب عمران خان صاحب
08:08کا آج کا سٹیٹمنٹ اس میں انہوں نے تین چار چیزیں بڑی امپورٹنٹ
08:11کئی ایک انہوں نے کہا کہ بھارت والس فلیگ آپریشنز کرتا ہے میں
08:16پہلے کہہ چکا ہوں کہ بھارت میں جب بھی کوئی دہشتگردی ہوگی
08:19اس کا ریزن یہ ہے کہ بھارت نے کشمیریوں پہ ظلم کیا ہے کشمیری
08:22جب بھارت سے بدلہ لیتے ہیں تو یہ معاملہ کشمیریوں کا ہے لیکن
08:27بھارت ہر مرتبہ پاکستان پہ الزام لگائے گا اور ایک فالس فلیگ
08:30آپریشن کا ایک وہ سارا بن جائے گا کہ جناب یہ پاکستان نے کیا
08:34الزام پاکستان پہ دھڑے گا اور یہ ایک نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
08:38تو بھارت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے جو وہ بالکل نہیں
08:41کر رہا پھر عمران خان صاحب نے آر ایس ایس کی جو آئیڈیالوجی ہے
08:45جس کے اوپر نرندر مودی اور یہ وہ سارے چلتے ہیں اس کو عمران
08:49خان صاحب نے ایکسپوز کیا اس کے بعد عمران خان صاحب نے پاکستان
08:52کی اسٹیبلشمنٹ کو ٹارگٹ کیا اور نے کہا کہ قوم کو اکٹھا کرنے
08:56کی ضرورت ہے تو یہ جو بدلے کی کاروئیاں آپ کر رہے ہیں یہ کرنا
08:59اس وقت بند کریں زیادتی اور ظلم کو بند کریں تاکہ قوم
09:03اکٹھی ہو سکے اس وقت بیرونی خطرات سے لڑنے کا وقت ہے اور پھر
09:07آخر میں عمران خان صاحب نے بتایا کہ یہ نواشری اور زرداری
09:10کبھی بھی یہ قوم کی ترجمانی نہیں کر سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ
09:14ان کے بار بہت ایسٹس ہیں اور ان کو بچانے کے لیے یہ کبھی بھی
09:17اپنے بیرونی آقاؤں کو ناراض نہیں کریں گے لابنگ یہی ہے نا کہ دنیا
09:22انڈیا کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے آپ اگر انڈیا کے خلاف کھڑے ہو
09:25جائیں گے یا زردار طریقے سے کھڑے ہوں گے تو آپ کو پر دباؤ آئے
09:28گا اب عمران خان کیونکہ وزیراعظم رہے ہیں پاکستان کے تو ان کو
09:30پتہ ہے کہ جب آپ انڈیا کے خلاف سٹیٹمنٹ دیتے ہیں تو دباؤ کہاں
09:34سے آتا ہے یہ بات سب جانتے ہیں کہ جب عمران خان صاحب نے نرندر
09:38مودی کو مختلف ناموں سے اور مختلف القبات سے پکارنا شروع کیا
09:43اور اس کو ایکسپوز کرنا شروع کیا تو اس وقت جو پاکستان کے اندر
09:48سفیر موجود تھے امریکہ کے اور برطانیہ کے ان لوگوں نے پاکستانی
09:52اسٹیبلشمنٹ کو کہا کہ عمران خان صاحب کو سمجھائیں کہ وہ نرندر
09:55مودی کے ساتھ ایسا نہ کریں اب یہ اگر یہ والے حکمران کریں گے تو
10:00کیا ہوگا ان کے جو آقا ان کو حکم دیں گے اگر یہ حکم نہیں مانیں گے
10:04تو بیرون ملک ان کے جو ایسٹس ہیں یا ان کی جو بہت ساری کمائیاں ہیں
10:08یا ان کے آف شور جو اساسے ہیں وہ سارے کے سارے جو ہے وہ ان کے
10:12ہاتھ سے نکل جائیں گے یہ ریزن ہے کہ عمران خان صاحب کو لگتا ہے
10:15کہ یہ لوگ نہیں بول سکتے یہ کبھی بات نہیں کر سکتے اپنے بیرونی
10:20آقاوں کی مرضی کے خلاف ناظرین عطا تارڑ نے جو سٹیٹمنٹ دیا
10:24وہ بڑا خوفناک ہے عطا تارڑ نے یہ کلیم کیا ہے بات کرتے ہوئے ایک
10:29امرجنسی میسج جاری کیا پاکستان کے انفرمیشن منسٹر نے اور اس
10:34میسج کے اندر یہ کہا کہ ممکنہ طور پر پاکستان کی اوپر حملہ
10:38ہونے والا ہے چوبیس سے چتیس گھنٹوں میں بھارت ممکنہ فوجی جاریت
10:43کر سکتا ہے پاکستان کے اوپر اور پیل گام کے واقعے کو جواز
10:47بنا کر پاکستان کے خلاف فوجی کاروائی کا منصوبہ بھارت نے
10:51بنایا ہے اور مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات اس حوالے سے موصول ہو گئی
10:56ہے پاکستان کے انفرمیشن منسٹر نے کنفرم کیا ہے کہ بھارت
11:01حملہ کرنے والا ہے حملہ کرنے میں صرف چوبیس سے اٹھالیس
11:04گھنٹیں باقی ہیں یعنی اگلے چوبیس سے چتیس گھنٹیں چوبیس سے
11:09چتیس گھنٹیں بولیں تو ڈیڑھ دن اس میں سے تقریباً آدھا دن
11:13گزر گیا ہے اگلے چوبیس گھنٹے میں جب آپ یہ ویڈیو سن رہے ہیں
11:15تو پاکستانی انفرمیشن منسٹر کے وقال اگلے چوبیس گھنٹے میں
11:21پاکستان پہ بھارت اٹیک کر دے گا یہ پاکستان کے پاس
11:25انٹیلیجنس کی مصدقہ اطلاعات ہیں اچھا یہ اٹیک کس نوعیت کا ہوگا
11:29یہ تو بھارت تاہ کرے گا کیونکہ وہاں پہ نرندر مودی نے ایک
11:32میٹنگ کی تھی میں نے آپ کو ریپورٹ کی تھی نرندر مودی نے اپنے
11:36تینوں سرویسز چیفز کو بلائیا تھا اپنے وزیر دفاع کو بلائیا
11:39تھا اور ساتھ انہوں نے اپنے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجید
11:44دوول کو بلائیا تھا اس وقت جو نرندر مودی نے اسکیٹمنٹ
11:47دیا اور جو انہیں اجازت دی وہ یہ ہے نرندر مودی نے کہا
11:51کہ پہل کام حملے کے رد عمل میں طریقہ کار کیا ہوگا اہداف
11:56کون سے ہوں گے جن کو نشانہ بنایا جائے گا اور وقت کون سا
11:59ہوگا اس کا تائین کرنے کے لیے میں نے مسلحہ فواج کو مکمل
12:03آپریشنل آزادی دے دی ہے یعنی نرندر مودی نے اب یہ وہاں
12:08ڈیموکرسی ہے نا وہ طریقہ کار یہی ہے فوج خود سے کوئی
12:11کاروائی نہیں کر سکتی وہ گئے جا کے انہوں نے افیشلی
12:14اپنے پرائم منسٹر سے اجازت مانگی اور وزیر دفاع کی
12:17موجودگی میں اجازت مانگی وہاں پہ ان کا نیشنل سکیورٹی
12:20کا اڈوائزر بھی موجود تھا اور نرندر مودی نے تینوں
12:23سربراہان کو اس بات کی اجازت دی کہ آپ وقت کا تائین کریں
12:27حدف کا تائین کریں اور پھر آپ کو جو ہے پہل گام حملے کے
12:31رد عمل کے طور پر طریقہ کار کیا ہوگا وہ ساری چیزیں آپ
12:35خود کریں میں نے آپ کو اجازت دے دی ہے بارال اب نرندر
12:39مودی نے اجازت دی ہے دیکھتے ہیں کہ ان کی فوج کیا کرتی ہے ان کی
12:41فوج کچھ کرے گی تو ہماری فوج بھی چھپ تھوڑی بیٹھے گی یعنی اگر
12:44انڈین فوج اٹیک کرے گی تو پاکستانی فوج جواب دے گی اور
12:47پاکستانی فوج نے پہلے بھی جواب دیا ہے وہ پھر جواب دے گی جو
12:50ان کا کام ہے اب اس میں ناظرین ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس
12:54کانفرنس کی ہے اس حوالے سے میرا ایک بڑا امپورٹنٹ
12:57کوسٹن بھی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے میں وہاں پہ پریس
13:00کانفرنس میں موجود نہیں تھا میں وہاں ہوتا تو میں ان سے
13:02پوچھ لیتا یہ بات ضرور لیکن میں یہاں پہ یہ بات پوچھ
13:06لوں گا ڈی جی صاحب کہہ رہے ہیں کہ بھارت کی ریاستی دہشت
13:10گردی کے پیچھے ان کی ریاست کا کنٹرول کرتا میڈیا اور
13:13سوشل میڈیا ہے جس کی جھلک ابھی بھی سب دیکھ رہے ہیں کہ
13:24انہوں نے کہا پاکستان کو کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی
13:27اتنی بڑی سازشوں کے ہوتے ہوئے بھی قوم کھڑی ہوئی ہے پھر
13:31ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے
13:34ثبوت کچھ سامنے رکھے بھارتی فوج کے حاضر سرویس میجر
13:38سندیپ ورما صوبے دار سکوندر سنگھ اور ایجنٹ کے درمیان ہونے
13:43والی گفتگو کی آڈیو بھی سنوائی ایجنٹ عبدالمجید آئی
13:47انڈیز کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بناتا رہا پہل گام
13:50واقعے کو سات دن گزر گئے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر نے
13:53کہا ابھی تک انڈیا پاکستان پر الزام کا ایک ثبوت نہیں
13:57دے سکا جیلم سے بھارتی دہشت گرد پکڑا اس کے پاس سے ایک
14:01دیسی ساختہ بھم دو موبائل فون نکلے مزید تحقیقات پر اس کے
14:06گھر سے بھارتی ساختہ ڈرون بھی ملا ہے یہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے
14:11کہا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو
14:16پریس کانفرنس کیوں کرنا پڑی سادہ سوال ہے یعنی ڈی جی آئی ایس پی آر
14:21انڈیا میں تو کسی نے پریس کانفرنس فوج نے نہیں کی انڈین فوج
14:25نے جہاں پہ حملہ ہوا پہل گام کا ان کا جو انفرمیشن کا سارا
14:29کام ہے وہ ان کا انفرمیشن کا ڈپارٹمنٹ کر رہا ہے ان کی گورنمنٹ
14:33کر رہی ہے ان کا وزیر اعظم ان کے باقی وزرائے سب اپنا اپنا کام
14:37کر رہے ہیں پاکستان میں آپ یہ دیکھیں کہ کبھی آرمی چیف کا
14:40سٹیٹمنٹ آ جاتا ہے کبھی ڈی جی آئی ایس پی آر کا سٹیٹمنٹ آ جاتا
14:44ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ تو حکومتوں کے کرنے کا کام ہے
14:47رسپونسیبلیٹی حکومتوں کی ہے تو یہ ذمہ داری کیوں ڈالی جاتی ہے
14:52فوج کے کاندوں پر کیا فوج کی یہ بھی ذمہ داری آپ کا کام لڑنا ہے
14:56سٹریٹیجی بنانا ہے حکمت عملی بنانا ہے آپ اپنے وزیر اعظم سے
14:59اجازت لیجئے اور پھر بانڈر کے اوپر جوابی کاروائی کیجئے یہی
15:03آپ کر سکتے ہیں اب آپ اگر پریس کانفرنس کریں گے اور سامنے آ کر
15:07سیاست کریں گے تو یہ نامناسب چیز ہے یہ یعنی آپریشنل بریفنگز
15:13ہوتی ہیں میڈیا کے لیے وہ دے سکتے ہیں وہاں آئی ایس پی آر کا کام
15:17ہے لیکن یہ پریس کانفرنس میرے خیال میں زیادہ باعثر ہوتی اگر یہ
15:22سیاسی لوگ کرتے اور یونی فارمڈ آفیسر یہ پریس کانفرنس نہ
15:26کرتے تو شاید اس کا امپیکٹ زیادہ ہوتا ناظرین ایک اور چیز یہ
15:31ہے کہ امریکہ کی جانب سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیا جا رہا
15:35ہے وہ پاکستان اور بھارت کو یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کشیدگی میں
15:38اضافہ نہ کریں اور کشیدگی کو کنٹرول کریں کشیدگی نہ بڑھائی جائے یہ
15:43بار بار امریکہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے لیکن دیکھیں امریکہ کا
15:46یہ جو سٹیٹمنٹ ہے یہ آپ اسی طرح سمجھ لیں جیسے امریکہ اسرائیل
15:50اور حماس کے لیے بھی بیانات جاری کرتا رہتا ہے وہ وہاں پہ بھی یہ
15:54کہتا رہتا ہے کہ اسرائیل اور حماس تحمل کا مظاہرہ کریں اور یہ
15:58کریں وہ کریں پھر وہ اسرائیل کو بہت سارے ہتھیار بھی بیچتا ہے اس کی
16:02سپورٹ بھی کرتا ہے امریکہ تو یہ اسی طرح کا بیان ہے امریکہ کا اور
16:07دنیا جو ہے وہ کبھی بھی کمزور کے ساتھ یا غریب کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی
16:12وہ مارکیٹ کو دیکھتی ہے اپنے مفادات کو دیکھتی ہے بہت کم ممالک
16:16ہیں جو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے دیکھیں لوگ آواز تو اٹھائیں گے
16:19لیکن آپ کے لیے لڑنے کوئی نہیں آئے گا ہمیں ہماری لڑائی خود ہی
16:22لڑنی پڑے گی کیا ایک تقسیم قوم یہ لڑائی لڑ سکتی ہے وہی سوال جو
16:26عمران خان صاحب نے پوچھا ہمیں اگر لڑائی لڑنی اور جیتنی ہے تو قوم کی
16:31تقسیم ختم کرنی پڑے گی اور تقسیم کو ختم کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ
16:34نے جو پولرائیزیشن پاکستان میں یا تقسیم پیدا کر دی ہے بقال
16:38عمران خان صاحب کے وہ ان کو اپنا طریقہ کار بدلنا پڑے گا ورنہ
16:43پھر یہ معاملہ نفرت والا چلتا رہے گا اس نفرت کے ذریعے سے کبھی بھی
16:46آگے بہتری نہیں نکلے گی ناظرین عمران خان صاحب سے ان کی بہنوں کی
16:51دو ملاقات نہیں ہوئی لیکن ملاقات ہوئی تھی فیصل چوہدری صاحب کی
16:55اب یہ ڈیفرنٹ لوگ جو ہیں ان کے ذریعے سے یہ ساری انفرمیشن نکلتی ہے
16:59پھر عمران خان صاحب کا ایک ٹوٹر کے اوپر پورا پوسٹ بنتا ہے جو
17:02میں نے آپ کو پڑھ کے سنایا اس کو ٹرانسلیٹ کر کے زبیر صاحب نے دو
17:07اور چیزیں نکالی نہیں دیکھیں ساری چیزیں پاکستان تحریک انصاف
17:09اس کے اوپر نہیں لگاتی ہے عمران خان صاحب کو بتا ہے بہت
17:11بولڈ ہے وہ بہت ساری ایسی باتیں بول دیتے ہیں جنہیں پاکستان
17:15تحریک انصاف کے لوگ ان کے ایکس اکاؤنٹ کے اوپر بھی شیئر نہیں
17:18کرتے لیکن وہ خاموشی سے یہ باتیں بتا دیتے ہیں کچھ چیزیں
17:22مجھے پتا چلی ماضی میں کچھ اور دوستوں کو پتا چلتی ہیں تو زبیر
17:26علی خان صاحب نے دو خبریں نکالی ہیں ایک وجہ کہہ رہے ہیں کہ
17:29اڈیالا جیل سے بڑی خبر زبیر علی خان صاحب کہہ رہے ہیں پہلے
17:34بھی ان کی لوگوں نے بڑی مخالفت کی لیکن ان کی خبریں ٹھیک
17:37ثابت ہو جاتی ہیں ایک سرٹن ٹائم پیریڈ کے بعد لوگوں کو پتا
17:39چلتا ہے کہ یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا تھا زبیر علی خان صاحب نے
17:43کہا کہ عمران خان وزیر علی علی علیہ علیہ امین گنڈاکور پر شدید
17:46برہم اپنے مفات کی خاطر علیہ امین فوج کے ساتھ مل گیا ہے یہ جنید
17:52اکبر اور تیمور جھگڑا کی لڑائی میں پارٹی کو نقصان پہنچا
17:56رہا ہے خیبر پکتون خواہ میں ہمارے لوگ اغواہ ہو رہے ہیں اگر
18:01پنجاب سندھ اور بلوچستان کی طرح خیبر پکتون خواہ میں بھی لوگ
18:05اغواہ ہوں گے تو پھر ہم اپنے لوگوں کو کیا جواب دیں گے علی
18:09امین کو آئی جی سے پوچھنا چاہیے صوبے میں کیا ہو رہا ہے ہر
18:14چیز کی ریپورٹ میرے پاس آ رہی ہے عمران خان کی وقلہ سے گفتبو
18:18یہ بڑا سخت خبر ہے یہ علی امین گنڈاپور کے حوالے سے
18:23پھر عمران خان فیصل چودری پر برہم یہ بھی زبیرلی خان صاحب کی خبر ہے
18:28جن وقلہ سے میں ملنا چاہتا ہوں انہیں اندر نہیں آنے دیا جاتا
18:32تم ہر دفعہ کیسے اندر آ جاتے ہو
18:34مشرا بی بی نے بھی فیصل چودری سے بات کرنے سے انکار کر دیا
18:37فیصل چودری کی ایک بار پھر سیالکورٹ زمنی انتخابات کا ٹکٹ
18:41اسلم گھومن کے بھائی کو دینے کی سفارش ناکام رہی
18:45عمران خان نے فاخر نشاط گھومن کو ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
18:51یہ بھی جناب خبر آئی ہے اندر سے
18:54ناظرین ایک اور میرے پاس سے خبر ہے یہ افسوسناک ہے
18:57ویسے اس پہ سلم جعبید صاحبہ پہ دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا جناب
19:02اندھادہ کریں آپ
19:03وقوع کیا ہے کہ جی آٹھ فروری کو ایک سال مکمل ہوا تھا
19:08دھاندلی کے اوپر انہوں نے ایک ریلی نکالی ہے
19:11پورا من طریقے سے منتشر ہو گئے
19:13اب اس کے اوپر دہشتگردی کا مقدمہ تو نہیں منتا نا بھی
19:17دہشتگردی کیا وہ گولیاں چل رہی تھی
19:19خدا نہ خواستہ بندے مر رہے تھے
19:21تو دہشتگردی کا مقدمہ کیسے ہو گیا
19:23ایک خاتون ہے انہوں نے دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر ایک ریلی نکالی ہے
19:28خاموشی سے
19:29اور ریلی نکال کے انہوں نے اعتجاج کیا
19:31پورا من پھر اپنے گھروں کو چلے گئے
19:33اب دو مہینے کے بعد بدا جاتا ہے
19:35دہشتگردی کا مقدمہ کر دیا ان کے اوپر
19:37تو دہشتگردی کا پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ شکار ملک ہے
19:41اور دہشتگردی کے مقدمے کا مزاق بنا کے رکھ دیا ہے
19:45پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
19:47جس پہ دل کرتا ہے دہشتگردی کا مقدمہ چپکا دیتے ہیں
19:50اب وہ سنم جعبید نے کیا دہشتگردی کرنی ہے یار
19:54وہ صرف اپنی زبان سے بات کرتی ہے
19:57دلیل سے بات کرتی ہے
19:58آپ کو اس کی بات پسند نہیں ہے
20:00آپ اس سے بہتر دلیل لے کر آ جائیں
20:02آپ اس کا مو بند کر دیں دلیل کے ذریعے سے
20:04یہ تو نہیں ہو سکتا کہ آپ دہشتگردیوں کے مقدمے
20:07اس طرح سے درج کرتے چلے جائیں
20:08اب ان کے اوپر جناب دہشتگردی کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے
20:12اور جج صاحب نے بھی دیکھے
20:14ما شاء اللہ سے چھ دن کا ریمانڈ دے دیا ہے
20:17ایک خاتون پہ دہشتگردی کا جالی مقدمہ درج ہوا
20:20صرف ریلی نکالنے پہ
20:22اور اس پہ جو جج صاحب ہے
20:23اور انہیں چھ دن کا ریمانڈ بھی دے دیا ہے
20:26اندازہ کیجئا
20:27یعنی اس ملک کا نظام انصاف کا
20:30اللہ حافظ ہے
20:31ناظرین پنجاب حکومت نے جو ہے
20:35وہ کسان کی کمر توڑنے کے بعد
20:37کسان کے زخمہ پہ نمک چھڑکنے کا
20:39حتمی فیصلہ کر لیا ہے
20:41کسان کو جو فی ایکڑ پیداوار کے اندر
20:44نقصان ہوا ہے
20:45وہ تیس سے چالیس ہزار ہوا ہے
20:47جو لوگ بڑا ہی بچارے دبا کے
20:49قس کے بتاتے ہیں وہ کہتے ہیں
20:51تیس ہزار کا رقصان کم سے کم کسان
20:53کا ایک ایکڑ کے اوپر
20:55اس مرتبہ ہو گیا ہے گندم اگانے پر
20:57جبکہ جو لوگ ذرا تھوڑا کھل کے
20:59بتاتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں جیب چالیس سے پچاس
21:01ہزار تک کا رقصان بتاتے ہیں
21:03کہ کسانوں کا ہو گیا ہے اس مرتبہ
21:05پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کی نائلی کی وجہ سے
21:08اور اب مریم نواز نے
21:09ان کے زخموں پر پانچ ہزار فی ایکڑ کے
21:12حساب سے نمک
21:13ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے
21:15اور وہ بھی دس سے بارہ ایکڑ پہ
21:17آپ اندازہ کیجئے کیسے ظالم ہے
21:19یہ اکوران
21:20کہ سب کو جو ہے وہ مانگنے پہ لگانے کے چکر میں
21:23کیا پورے ملک کو آپ فقیر سمجھنے
21:26اپنی طرح
21:27بھئی کسان کو اس کی قیمت نیا
21:29کسان کا جو خرچہ ہے وہ پورا کروا ہے
21:32یا تو آپ دیکھیں نا کہتے ہیں جی گندم
21:33سستی کرنی ہے تاکہ روٹی سستی ہو جائے
21:36بھئی اگر گندم سستی کرنی ہے تو
21:37بجلی سستی کرو
21:38گندم سستی کرنی ہے تو خات سستی کرو
21:41بیج سستا کرو
21:43جو ڈیزل ہے اس کو سستا کرو
21:46تاکہ کسان کا خرچہ نیچے آئے
21:48جب کسان کے اخراجات کم ہوں گے
21:50آپ تب گندم سستی کریں گے
21:52پھر آپ کی روٹی سستی ہوگی
21:54تو یہ پورا ایک سائیکل ہے
21:55آپ کہتے ہیں کسان گندم ہو گا ہے سا ربے میں
21:58بیچے آپ کو پچاس ربے میں
21:59تاکہ آپ روٹی سستی بیچے
22:01یہ تو کوئی فارمولا نہیں ہے
22:03یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہے
22:04کہ ایک آدمی کا پیٹ آپ چھوڑا مار کے
22:06کات رہے ہیں اور
22:08دوسرے کو کہہ رہے ہیں جناب یہ آپ کھا لیں
22:10یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہے حکومتیں تو ایسے نہیں چلتی
22:13اب پانچ ہزار ربے کا اس کے اوپر جو ہے
22:14وہ نمک چھڑک رہے ہیں
22:17الٹا اس کے زخموں کے اوپر
22:18کسان کے ساتھ انہوں نے بہت زیادتی کی ہے
22:20اور تاریخ اس زیادتی کو یاد رکھے گی
22:23اب تک لیتنے ہی اپنا خیال رکھئے گا
22:25اپنے چینل کا بھی
22:25اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended